• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)دی مسلم کچھی کمہارجماعت کی جنرل باڈی کا اجلاس جماعت خانہ ہال میں ہوا جس میں صدرشاہدعلی بھٹونے دوسالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اورعہدہ صدارت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوکر چارج چیئرمین سپریم کونسل عبداللہ یوسف کے حوالے کردیا۔جماعت اہذاکے آئندہ صدارتی الیکشن اب چیئرمین سپریم کونسل کرائیں گے۔
تازہ ترین