• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

"امریکہ میں کرنسی نوٹوں پر ان کے صدور کی تصاویر چھاپی جاتی ہیں۔"
میرے دوست ڈوڈو نے انکشاف کیا۔
"مثال کے طور پر؟"
میں نے تفصیل جاننا چاہی۔
"مثال کے طور پر ایک ڈالر کے نوٹ پر صدر جارج واشنگٹن کی شبیہہ ہوتی ہے۔"
"اور؟"
"اور پانچ ڈالر کے نوٹ پر صدر ابراہام لنکن کا فوٹو ہوتا ہے۔"
"اور؟"
"اور سو ڈالر کے نوٹ پر صدر بنجمن فرینکلن کا اسکیچ ہوتا ہے۔"
میں نے سوال کیا،
"کیا امریکہ میں کسی کاغذ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی چھاپی جاتی ہے؟"
ڈوڈو نے کھنکھار کے کہا،
"ہاں۔ٹوائلٹ پیپر پر!"

تازہ ترین