• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات کامیاب،قائداعظم یونیورسٹی 16روز بعد کھل گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی 16 روز بعد کھول دی گئی، گزشتہ رات یونیورسٹی انتظامیہ اوراحتجاجی طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ، یونیورسٹی کی جانب سے فیسوں میں کئے گئے اضافے میں 10 فیصد کمی کر دی گئی ہے جبکہ نکالے گئے طلبا کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے وائس چانسلر نے سینڈیکیٹ کا اجلاس بھی بلالیا ۔جامعہ کھلنے کے بعد داخلہ لینے کیلئے طلبہ یونیورسٹی پہنچنا شروع ہو گئے۔
تازہ ترین