• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب کرکٹ ٹورنامنٹ،تیسرے مرحلے میں 6میچوں کے فیصلے

اسلام آباد ( اسپورٹس رپورٹر) نیشنل پریس کلب کےز یراہتمام جاری نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا پہلے میچ میں خیبر ٹی وی نے وقت ٹی وی کو 8وکٹ سے ہرایا دوسرے میچ میں این پی سی بلیو کی ٹیم نے اے ٹی وی کو 57رنز سے شکست دی یہ دونوں میچز نیشنل کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں ہوئے مارگلہ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچزمیں ڈان نیوز نے اب تک کی ٹیم کو 7وکٹ سے ہرایا نیو ٹی وی کی ٹیم نے ایکسپریس نیوز کو 14رنز سے شکست دی بھٹوگرائونڈ پر کھیلے گئے میچز میں میٹروواچ نے بولتا پاکستان کو 4 وکٹ سے ہرایا جبکہ این پی سی گرین کی ٹیم نے اے پی پی کو 120 رنز سے شکست دی۔
تازہ ترین