• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان برائن سے آئرلینڈ اور مغربی ساحلوںپرکئی عمارتیں تباہ

آئرلینڈ (آئی این پی) سمندری طوفان ’’برائن‘‘ برطانیہ پہنچ گیا، طوفان کے باعث آئرلینڈ اور مغربی ساحلوں میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث پچپن سے پینسٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندری طوفان برائن سے پہلے آئر لینڈ میں طوفان اوفیلیا سے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
تازہ ترین