• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے زیراہتمام پہلی مجلس عزا29اکتوبر کو ہوگی

ویانا (محمد اکرم باجوہ)امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے زیراہتمام29اکتوبر بروز اتوار پہلی مجلس اعزا بسلسلہ شہدا کربلا حضرت امام حسین ؓ علی مسجد واقعMollard Gasse 50چھ ڈسٹرکٹ میں بعد مغربین منعقد کی جائے گی جس میں مقامی ذاکرین کے علاوہ مولانا سید محمد رضوی شان اہلیت اور امام حسین ؓ کی شہادت بیان فرمائیں گے۔ مجلس کے اختتام پر ماتم داری اور نیاز امام حسین علیہ السلام کا انتظام کی بھی ہوگا۔
تازہ ترین