• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپورناتھن شاہ ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری

خیرپورناتھن شاہ (نامہ نگار) اتوار کو 168 ویں روز بھی خیرپورناتھن شاہ میں مختلف علاقوں سے آنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ریگیولر کرکے سینیارٹی نہ ملنے،تنخواہ ٹریژری کے ذریعے نہ دینے اور دیگر مطالبات منوانے کیلئے سپروائیزر نوربانو ملاح،رخسانہ عباسی،فاطمہ ملاح،بیگم کولاچی،گل مرجاں جانوری،حمیدہ گھانگھرو، نجمہ مگسی،اقبال برڑو،فہمیدہ کھوسہ،مختیاراں بروھی اور دیگر کی قیادت میں تعلقہ اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد تین گھنٹہے علامتی بھوک ہڑتال کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔اس موقع پر مظاہرین نے مسائل حل ہونے تک احتجاج اور علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
تازہ ترین