• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتا افراد کو جلد بازیاب کرایا جائے، علما ،علامہ حسن ظفر سے بغدادی تھانہ میں ملاقات

کراچی(پ ر)علامہ حسن ظفر نقوی سے تھانہ بغدادی میں مولانا عبدااللہ میمن جونا گڑھی کے ہمراہ علما نے ملاقات کرکے انکی خیریت دریافت کی اور تسلسل سے گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جائز مطالبات کی حمایت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ لاپتا افراد کو جلد بازیاب کرایا جائے،اس موقع پر قاری عمران عثمانی،مولانا صادق جعفری،مولانا حمید حسین الحسینی اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین