• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المحسن کرکٹ میلہ،نعمت بناسپتی ٹیم کی فتح

اوکاڑہ(نمائندہ جنگ)رینالہ خورد کے مچلز گراؤنڈ میں المحسن فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ جاری ہے۔سینئر صحافی جگنو محسن اور محمد محسن کرمانی کے زیر اہتمام دوسرے روزکھیلےگئے میچ میں نعمت بناسپتی کی ٹیم نےحریف ٹیم کو شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
تازہ ترین