• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اقراء یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے پی ایچ ڈی اسکالر امین الحق نے اپنا پی ایچ ڈی مقالہ ڈاکٹر ارسلان مجاہد غوری کی سر براہی میں مکمل کر لیا ہے ۔ اس مقالہ کا پبلک دفاع منگل 31اکتوبراقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں ہو گا۔
تازہ ترین