• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب، حاجی محمد عیٰسی کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کی تعزیت

حب ( نامہ نگار) مولوی اما ن اللہ ساسولی کے والد اور جے یوآئی کے سابق ضلعی امیر مولانا یعقوب ساسولی کے چچا حاجی محمد عیٰسی کی وفات پر اکرم کالونی میں واقع ساسولی کالونی عدالت روڈ پرتعزیت کرنے والوں میں بابو عرض محمد ساسولی ، حاجی سمیع اللہ مینگل ، حاجی ثناء اللہ ساسولی ، سید عزت اللہ شاہ ، سید ثناء اللہ شاہ ، مولوی محمد،مولوی ہدایت اللہ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیا ت نے ان کی رہائش گاہ جاکر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین