• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا:لینڈسلائیڈنگ سےپاکستانیوں سمیت11غیرملکی محنت کش جاں بحق

Todays Print

کوالالمپور(رائٹرز)ملائیشیامیںلینڈسلائیڈنگ کےنتیجےمیں 11غیرملکی محنت کش جاں بحق ہوگئے۔حکام کےمطابق یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی حصےمیں ایک تعمیراتی سائٹ پرپیش آیاجبکہ 3ورکرزکی جانیں بچ گئیں۔جاں بحق ہونیوالےمحنت کشوں کاتعلق انڈونیشیا، بنگلہ دیش، میانماراورپاکستان سےتھا۔ جائےحادثہ پر49منزلہ عمارت تعمیرکی جارہی تھی،لینڈسلائیڈنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین