• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، ائرپورٹ پر ترکی سے لاہور پہنچنے والے 2 مسافروں میں جھگڑا‘ گتھم گتھا ہو گئے

لاہور(آئی این پی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ترکی سے لاہور پہنچنے والے 2 مسافر عمران اور محمود علی آپس میں گتھم گتھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پہنچنے والے دونوں مسافروں کے درمیان جھگڑا پہلے امیگریشن پراسیس مکمل کروانے کی بنیاد پر ہوا دونوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں اور دست و گریبان ہو گئے جنہیں بعد ازاں امیگریشن اسٹاف نے ایک دوسرے سے دور کر کے مسئلہ کو حل کروادیا۔
تازہ ترین