• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد میں پی ایس پی اور ایم کیوایم کے کارکنوں میں کشیدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمود آباد نمبر 6میں پی ایس پی اور ایم کیوایم کے کارکنوں میں کشیدگی،ایک دوسرے کے کیخلاف شدید نعرےلگائے . واقعہ پی ایس پی کی کارنر میٹنگ میں آصف حسنین کے خطاب کے دوران پیش آیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔
تازہ ترین