• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسانوں کے مجموعے’ نہ وہ سورج نکلتا ہے‘ کی تقریب اجرائی کل ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) آرٹس کونسل کراچی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام افسانہ نگار سعید پرویز کے افسانوں کے مجموعہ نہ وہ سورج نکلتا ہے کی تقریب اجرائی بدھ 25 اکتوبر کو شام 6 بجے منظر اکبرہال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت ظفراللہ پوشنی کریں گے ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر ہارون احمد ہوں گے ۔ مقررین میں پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم ، ڈاکٹر جعفر احمد، انیس ہارون احمد اور احمد شاہ شامل ہوں گے۔
تازہ ترین