• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوالی دل سے کے عنوان سے ثقافتی شو آرٹس کونسل میںاتوار کو ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقلیتی فرقےسے تعلق رکھنے والے آرگنائزر راجہ چوہان 29 اکتوبر کو دیوالی دل سے کے عنوان سے ثقافتی شو آرٹس کونسل میں پیش کریں گے ۔ اس شو میں جن معروف فنکاروں کی پرفارمنس متوقع ہے ان میں محمد علی شہکی، مسکان بیگ، گلوکارہ سویرا علی، عاصمہ لتا، ، شکیل صدیقی، زاہدہ نور امجد رانا اور دیگر شامل ہیں ۔ اس میں بعض معروف اقلیتی شخصیات بھی مدعو کی گئیں ہیں۔
تازہ ترین