• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کو عوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا، اکبر گجر

کراچی (اسٹاف رپوٹر) نوازشریف کو عوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا، قوم کودرپیش مسائل ہم ہی حل کریں گے، یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجرنے شاہنوازبھٹو کالونی نارتھ کراچی میں پی ایس 98کے صدر وقار حسین گورچانی کی جانب سے منعقدہ دعوت حلیم اور جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہیں، جلسے سے سید منوررضا، وقار حسین گورچانی، محمدصابرحسین، سعید اخترکھوکھر، انیب شاہ، فہد شفیق، سید معراج، برکت اللہ، تاج خان، شیرعلی، مشتاق قریشی،اسلام الدین ملک،ساجد علی، ریحان علی، عابدظہیر، عرفان آفریدی، فیصل خان، یاسرراجپوت، محمدفیصل، وحید خان، رانامحمدشاکر، غلام اللہ، محمدصابر، فرید قریشی،طارق معراج، محمدنوید ،جاوید قریشی،قاری محمدحنیف،محمدآصف ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین