• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) آئی پی سی کے چیف برائے پاکستان، سائوتھ ایشیاء اور مڈل ایسٹ مزمل اظہار صدیقی کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی دن کےموقع پر فوٹو گرافی نمائش صوبائی اسکائوٹس ہیڈ کوارٹرز آڈیٹوریم میں 24 اکتوبر کو 3 بجے دن ہوگی۔مہمان خصوصی وقار یوسف عظیمی ہونگے۔
تازہ ترین