• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ا یڈ یشنل ڈ سٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج شرقی ڈاکٹر شبانہ وحید کی عدالت نے لانڈھی تھانے میں درج ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ اور بلوےسے متعلق ایک مقدمہ میں سابق متحدہ رہنما سلیم شہزاد کو گواہان کے شناخت نہ کرنے پر بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
تازہ ترین