• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری ( نامہ نگار) سندھ میں الیکشن 2018ء کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔پی پی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) پیر صاحب پگارا کی سربراہی میں بنادیا گیا ہے۔جی ڈی اے کو الیکشن کمیشن میں رجسٹر کراکر سندھ بھر سے مشترکہ جی ڈی اے کے امیدواروں کو صوبائی، قومی نشستوں پر الیکشن لڑایا جائے گا۔ ایاز لطیف پلیجو اس اتحاد کے جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے ہیں۔ اتحاد کی جانب سے اندرون سندھ عوامی رابطوں کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین