• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کارروائی میں ایک منشیات فروش گرفتار

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایس ایچ اوپھلیلی کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کے دوران اسلام آباد پھاٹک سے منشیات فروش محمداسحق ولد جاوید حسین سکنہ بلدیہ کالونی کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 630گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین