• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ یوتھ فٹبال لیگ میں اورنگی ٹائون اکیڈمی نے  لیاری ککری اکیڈمی نے شکست دی، انڈر12 میں منگھوپیر اکیڈمی کو اورنگی اکیڈمی کیخلاف واک اوورز ملا۔ انڈر 14میں منگھوپیر اکیڈمی اور اورنگی اکیڈمی کا مقابلہ 2-2 سے برابر رہا ۔ انڈر16میں اورنگی اکیڈمی کو منگھوپیر اکیڈمی نے شکست دی۔
تازہ ترین