• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر خرم منظور اپنی بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں لیکن قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں خرم منظور کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ خرم منظور نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پنڈی کے خلاف میچ میں چار اوورز کرائے۔ امپائروں نے ان کے ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھیج دی ہے۔
تازہ ترین