• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی، ہانک کانگ نے پاکستان کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)برونائی میں ایشیا ویمنز چیلنج کپ ہاکی میں ہانک کانگ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم دوسرا میچ منگل کو میزبان برونائی کے خلاف کھیلے گی۔
تازہ ترین