• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام کوٹ(نامہ نگار) اسلام کوٹ کے قریب تھرکول بلاک ٹو پر کام کرنے والی اینگرو کمپنی پاور جین تھر لمیٹڈ، سندہ اینگرو کول کمپنی اینڈ تھر فاؤنڈیشن کے جانب سے تھیلسیما میں مبتلا بچوں کے لیئے خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے کیمپ لگایا گیا جس میں تھرکول کے آفسروں ،ملازمین نے خون کا عطیہ دیا۔جبکہ تھیلسیمیا سینٹر بدین کی ٹیم نے بلڈ کیمپ پرخون جمع کیا۔ اس موقعہ اینگرو پاورجن تھر لمیٹڈ کے جنرل مینجر ایڈمن فرحان انصاری موجود تھے ۔
تازہ ترین