• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص، نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

میرپورخاص(نامہ نگار)ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے نویں جماعت سائنس اور جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2017کے نتائج کا اعلان کردیا.بورڈ کے سیکریٹری انیس الرحمان صدیقی نے ناظم امتحانات انجینئر انوار خانزادہ اور دیگر افسران کی موجودگی میں میڈیا کے سامنے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتا یا کہ سائنس گروپ میں 23848امیدواروں نے شرکت کی جس میں 23813نے پانچوں پیپر میں کامیابی حاصل کی جبکہ آرٹس گروپ میں 672امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔
تازہ ترین