• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کھیل میں واپسی کیلئے تیار ہوگئے، انہوں نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شائقین سے شیئر کی ہے جس میں وہ سروس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں وہ کمر کے زیریں حصے میں تکلیف کے سبب مبلڈن کے بعد سے کسی ایونٹ میں شریک نہیں ہوپائے ہیں، تاہم 30سالہ پلیئر اپنی حالیہ ویڈیو میں بھرپور انداز میں سروس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ان کی کھیل میں واپسی کے حوالے سے گزشتہ دنوں  افواہوں کا بازار بھی دیکھا گرم رہا تھا۔
تازہ ترین