• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں بھول گیا تھا کہ کس شہر میں ہوں۔
بھلکڑ تو میں ہوں لیکن تھکن کا شکار بھی تھا۔
دماغ چکرا رہا تھا۔
گیارہ دن میں سات شہر گھوم چکا تھا۔
ائیرپورٹ ہر شہر کا کم و بیش ایک معیار کاہوتا ہے۔
طرح طرح کی صورتیں دکھائی دیتی ہیں۔
فوڈ چینز اور بڑے برینڈز بھی وہی ہوتے ہیں۔
باہر نکلا تو ویسے ہی جگمگاتے بل بورڈز،
ویسی ہی چم چم کرتی کاریں،
وہی بے زار کر دینے والا ٹریفک،
لیکن پھر جیسے ہی میرے ڈرائیور نے سگنل توڑا،
میں نے ٹھنڈا سانس لیا۔
مجھے یاد آ گیا کہ میں کراچی میں ہوں۔

تازہ ترین