• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی مصنفہ سے زیادتی کا الزا م آکسفورڈ یونیورسٹی پروفیسر کی تردید

واشنگٹن ( جنگ نیوز ) سوئس ماہر تعلیم اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر طارق رمضان نے فرانسیسی کارکن اور مصنف ہینڈا ایاری کی جانب سے خود پر ریپ کے الزامات کی تردید کردی،طارق رمضان آکسفورڈ یونیورسٹی، سینٹ اینتھونی کالج کی فیکلٹی آف اوریئنٹل اسٹڈیز میں اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر اور اخوان المسلمون کے بانی شیخ حسن البناء کے پوتے ہیں،ہینڈا ایاری نے جمعہ کو طارق کے خلاف فرانس میں ریپ اور جنسی استحصال کی شکایت درج کرائی، جس میں تشدد اور ہراساں کیے جانے سمیت دیگر الزامات عائد کیے گئے تھے۔
تازہ ترین