• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہنگيا مسلمانوں کی مدد کیلئے 43 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی اپیل

جنیوا (جنگ نیوز) روہنگيا مسلمانوں کی مدد کے ليے اقوام متحدہ نے 43 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مالی امداد کا مطالبہ کيا ہے۔ يہ مطالبہ ڈونر ممالک کے جنيوا ميں آج ہونے والی کانفرنس میں کیا گيا۔ بتايا گيا ہے کہ اس امدادی رقوم سے آئندہ برس فروری تک کے ليے روہنگيا مسلمانوں کو بنيادی سہوليات فراہم کی جائيں گی۔
تازہ ترین