• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ، ڈینگی سے خاتون سمیت 2 جاں بحق ،تعداد 60سےبڑھ گئیں

Todays Print

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور میں ڈینگی بخار میں مبتلا خاتون سمیت مزید2افراد جاں بحق ہوگئے، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی، ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق 30سالہ جسمینا بی بی دختر رحمان نور کو 20اکتوبر کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئیں، ان کا تعلق پشاور کے علاقے اچینی سے تھا۔

تازہ ترین