• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جن کے نام پاناما میں نہیں تھے،انہیں لپیٹ لیا گیا،دانیال عزیز

Todays Print

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر نجکاری اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جن کے نام پاناما میں نہیں تھے،انہیں لپیٹ لیا گیا،جن کا نام تھا ان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی،خسارے کے باوجود بجلی کے بحران پر قابو پانا ایک معجزہ ہے۔پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان نے نیازی سروسز کے حوالے سے حلف نامہ جمع کرایا، عمران خان حلف نامہ جمع کرانے کے باوجود اب ملکیت سے انکاری ہے۔

تازہ ترین