• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ڈینگی وائر س سے25افراد متاثر ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں پیر کو ڈینگی وائرس سے25افراد متاثر ہوگئے۔ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں ماہ شہر میں اب تک ڈینگی وائر س 496اور رواں سال1726افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 11ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں ۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں ماہ چکن گنیا سے 171جبکہ رواں سال 4519افراد متاثر ہو چکے ہیں ۔
تازہ ترین