• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوزڈیسک) سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد مرزا گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج بعد نمازظہر مسجدسلطان ڈیفنس میں ادا کی جائےگی اور تدفین گذری قبرستان میں ہوگی۔
تازہ ترین