• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں ہوں عام آدمی صاحبو! مرے روبرو، مرے سامنے
کسی رہبری کا سوال ہے نہ ہی منصفی کا سوال ہے
جو بڑے بڑے ہیں معاملے نظر اُن کی سمت اٹھائوں کیا
مجھے دال روٹی کی فکر ہے، مری نوکری کا سوال ہے

تازہ ترین