بے بسی سے ہو یا خوشی سے ہوہر غلامی گلے کا پھندا ہےاِس کا بندہ نہ اُس کا بندہ بنآدمی بس خُدا کا بندہ ہے
اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر وزراء اور اتحادیوں سے مشاورت مکمل کرلی۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نیٹ فلیکس کے کامیڈی شو دی گریٹ انڈین کپل شو میں آئندہ ہفتے مہمان ہونگے۔
امیتابھ بچن نے شو کے سیٹ پر اپنے پہلے دن کے کام کے حوالے سے بتایا کہ یہ مصروف ترین دن رہا۔
محمد علی سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچےکے ڈاکوؤں کے ہاتھوں مغوی پختونوں کیلئے آواز اٹھائیں۔
انڈر۔15 سیمی فائنل میں عبداللّٰہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔
وانگ ڈیشن نے ماڈلنگ کے کیریئر کی جانب آنے سے قبل ڈرامہ اور تھیٹر اور پھر پرفارمنگ آرٹ میں قسمت آزمائی کی۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
کھلاڑیوں کی تکنیکی مہارت بہتر کرنا ہوگی، فٹنس پر کام کر رہے ہیں، رولنٹ اولٹمنز
اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئر پورٹ کے باہر خودکش حملہ سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم میں فخر زمان، عماد وسیم، محمد عامر اور حسیب اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے خطے میں بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھ گئی ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل پر دستخط کر دیئے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
راکی سیریز نے انہیں جہاں لیجنڈ اداکار بنایا وہیں اس کے پارٹ ٹو کی تیاری کے دوران ایک حادثے نے انہیں شدید دھچکا بھی پہنچایا تھا۔