| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
November 15, 2017 | 12:00 am
حاصل بزنجو اور مالک بلوچ کو قتل کی دھمکی

Todays Print

حاصل بزنجو اور مالک بلوچ کو قتل کی دھمکی

اسلام آباد ( بلال ڈار ) ایک کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کو ٹارگٹ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔ کالعدم تنظیم نے یہ دھمکی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدگی پسندوں کو حکم دیا کہ ان دونوں کو قتل کر دیا جائے ۔