• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا:ڈیجیٹل ٹریکنگ سینسروالی دواتیار نگراں اداروں نے منظوری دیدی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا کے نگراں اداروں نے ایک ایسی دوا(گولی) کی منظوری دے دی جس میں ڈیجیٹل ٹریکنگ سینسر لگے ہیں جو ڈاکٹرز اور دیکھ بھال کرنے والے کو آگاہ کرے گی کہ آیا مریض طے شدہ ترتیب کے مطابق دوائی کا استعمال کرتا ہے ۔اے ایف پی کے مطابق اس گولی کا نام ایبلیٹی مائی سائٹ(ایری پیرازول ٹیبلٹ بمع سینسر)ایسے مریضوں کے لئے تیارکی گئی ہے جو شیزوفرینیا ،بائی پولرڈس آرڈر اورڈیپریشن میں مبتلا ہوں۔
تازہ ترین