• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران ٹیسوری کے سینے میں تکلیف،مقامی اسپتال میں داخل

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کےڈپٹی کنو نیر کا مر ان ٹیسوری کو سینے میں تکلیف کی وجہ سے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت میں بہتری ہے۔ دریں اثناءمتحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو نیر کا مر ان ٹیسوری کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے انکے کیلئے جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔ انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ دران وکا رکنان اور حق پر ست عوام سے اپیل کی کہ وہ کا مر ان ٹیسوری کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
تازہ ترین