• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف پی سی سی آئی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن چیمبرزکے بزنس مین پینل اور پاکستان بزنس گروپ نے 29دسمبرکو ہونیوالے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات 2018ءکیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا، صدارتی امیدوار کےلئے صوبہ خیبر پختونخواہ سے سینیٹرحاجی غلام علی، سنیئر نائب صدر کےلئے کراچی چیمبر کے سابق صدر میاں ناصرحیات مگوں جبکہ ایسوسی ایشن کلاس میں نائب صدارت کےلئے یحیٰ پولانی اورسید محمود غزنوی امیدوار ہوں گے، یہ اعلان چیئرمین بزنس مین پینل میاں انجم نثارنے کیا انھوں نے کہا کہ باقی امیدواروں کا اعلان بھی چند روز میں کر دیا جائے گا۔
تازہ ترین