• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(این این آئی اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں1565ارب75کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.77فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے1565 ارب75کروڑ روپے شامل کر دیئے ۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.81فیصد تا 5.77فیصد سالانہ کے حساب سے 1565ارب75 روپے مقرر کئے گئے تھے۔ نیلامی میں 29بولی دہندگان نے شرکت کی۔
تازہ ترین