• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کوایف بی آر نے نا دہندہ قرار دیدیا

Todays Print

لاہور(اکنامک رپورٹر)ایف بی آر نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو ٹیکس نا دہندہ قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ۔جس میں ادائیگی کے لئے پندرہ روز کا وقت دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر پندرہ روز میں ٹیکس ادا نہیں ہوتا تو ان کی پراپرٹی ضبط کر لی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق علی ترین انکم ٹیکس سال 1999، 2000،2009کی مد میں 72 لاکھ 29ہزار875روپے کے نادہندہ ہیں۔علی ترین ایک پلپ مل کے ڈائریکٹر ہیں جو ان کے والد کی ملکیت ہے ۔

تازہ ترین