• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی محمد رضوان خان ناظم اطلاعات بلدیہ شرقی محمد فرحان خان کی ہمشیرہ اور بلدیہ کورنگی کی افسر لائبریرین شاہین عزیز کا سوئم جامع مسجد محمدی 36-B لانڈھی میں جبکہ خواتین کا مرحومہ کی رہائش گاہ پر ہوا، سوئم میں سیاسی، مذہبی رہنمائوں اور عزیز واقارب نے شرکت کی۔
تازہ ترین