• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کی زبوں حالی کیخلاف مظاہرہ ،لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )ر سندھ میں تعلیم کی زبوں حالی کے خلاف اور معیار تعلیم کی بہتری کے حوالے سےفکس اٹ کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین نے مطالبات کی منظوری کے لیے گورنر ہائوس کی جانب مارچ شروع کردیا جس پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا،شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا،جس سے متعدد افراد گرنے اورڈنڈے لگنے سے زخمی ہو گئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جاری آنکھ مچولی کافی دیر جاری رہی۔
تازہ ترین