• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے چھاپے،تین ملزمان گرفتار،پستول برآمد

حب ( نامہ نگار) محکمہ صحت کے ملازم کے گھر میں گھس کر چوری کر نے والے ملز ما ن گر فتا ر ، مسروقہ سامان اور اسلحہ بر آمد۔ تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز حب کے علا قے گچکی اسٹریٹ میں واقع محکمہ صحت کے ملازم ظہیر احمد کے گھر میں چور ی کے واقعے میں ملو ث ملز مان کو ایس ایچ او حب سٹی محمد یو سف ریکی نے حب کے مختلف علا قو ں میں چھا پہ ما ر کار روائی کے دوران دو ملز ما ن کو گرفتا ر کر لیا۔ملز مان کے قبضے سے بر آمد ہو نے والے مسروقہ سامان میں 81ہزار روپے ، سو نا اور اسلحہ شامل ہیں۔ پو لیس کے مطابق ملزمان گھر و ں میں چوری کی وار داتیں کر تے تھے۔ملز مان محکمہ صحت کے ملا زم ظہیر احمد کے گھر میں ہو نے والی چوری کے واقعہ میں بھی ملو ث ہیں جبکہ ایک اور کار روائی میں ایک شخص کو گر فتا ر کرکے اس کے قبضے سے ٹی ٹی پستو ل بر آمد کر لیا، پو لیس نے ملز ما ن کے خلاف مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین