• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ،پولیس کی کارروائی2؍ ملزمان گرفتار،موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد

حب ( نامہ نگار) ہا ئیٹ پو لیس کی کار روائی ، فیکٹر ی ورکر ز سے اسلحہ کے زور پر موبا ئل فو نز چھیننے والے ملز ما ن گر فتا ر ، اسلحہ اور مسرو قہ مو ٹر سائیکل بر آمد جبکہ ہا ئیٹ پو لیس نے انڈسٹریل ایر یا کے داخلی و خا ر جی راستو ں کی نا کہ بند ی کرکے سخت چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گذشتہ روز ایس ایچ او ہا ئیٹ محمد عارف بلو چ نے پو لیس پا رٹی کے ہمر اہ انڈسٹریل ایر یا میں چھا پہ ما ر کارروائی کر تے ہو ئے دوملزمان کو گرفتا ر کرلیا ، ملز ما ن کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کر لئے۔ پو لیس کے مطابق ملز ما ن فیکٹری ورکرز سے اسلحہ کے زور پر مو با ئل فو نز چھینا کر تے تھے۔ پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے مذید تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جبکہ دوسری جا نب ایس ایچ او ہا ئیٹ عارف بلو چ نے انڈسڑیل ایر یا کے تمام داخلی و خا ر جی راستو ں کی نا کہ بند ی کر کے سخت چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اس دوران انہو ں نے متعدد گا ڑیو ں سے کا لے شیشے اتا رے اور متعدد بغیر کا غذا ت والی مو ٹر سائیکلیو ں کو بھی تحویل میں لے لیا۔
تازہ ترین