• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) سید جڑیل شاہ جیلانی کے سہ روزہ سالانہ 221 ویں عرس کی تقریبات درگاہ کے گدی نشیں پروفیسر سید علی اکبر شاہ اور ایم پی اے انجینئرعبدالعزیز جونیجو کی جانب سے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھانے اور دعا مانگنے کے بعد باقاعدہ شروع ہوگئیں۔اس موقع پر انہوں نے شرکت کرنے کیلئے آنے والے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی درگاہیں پیار،امن اور سلامتی کے مسکن ہیں۔
تازہ ترین