• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ ، پولیس کے چھاپے، ملزم گرفتار تین موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد

ٹھٹھہ (نامہ نگار) سی آئی اے پولیس نے انچارج یونس رودھنانی کی قیادت میں چھاپہ مار کر موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث ملزم منور تارو کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے تین مسروقہ موٹر سائیکلیں اور پستول برآمد ہوا ہے جبکہ ملزم کے خلاف ٹھٹھہ تھانہ پر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین