• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس محمد اقبال کلہوڑوکا سیشن کورٹ کادورہ،مقدمات تیزی سے نمٹانے کی ہدایت

(دوبارہ)حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نےہفتہکو سیشن کورٹ کادورہ کر کے سیشن کورٹ،ایڈیشنل سیشن اور سول کورٹس کا سالانہ انسپکشن کیا اور انہوں نے گذشتہ انسپکشن میں دی گئی ہدایات پر عملدرآمدکا جائزہ لیا،کیسز کو نمٹانے کی رفتار اورر دیگر امور کے بارے میں ججز کو ہدایات دیں، دورے کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات دیں۔
تازہ ترین