• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اسنوکر، آصف، خرم آغا اور عمران شہزادکی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف، خرم حسین آغا اور عمران شہزاد نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ دوحا، قطر میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے رائونڈ میں محمد آصف نے اپنے دوسرے مقابلے انتہائی سخت مقابلے کے بعد بھارتی کھلاڑی پندو رانگھیا کو 4-3 سے شکست دی۔خرم حسین آغا نے بھی اپنے دوسرے مقابلے میں رشین کھلاڑی الیگزے بورمنسکی کو 3-1 سے جبکہ عمران شہزاد نے انگلینڈ کے رچرڈ ایمری کو باسانی 3-0 سے شکست دی۔
تازہ ترین